9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پاکستان حیدرآباد ریجن میں شخصیات سے
ملاقات کا سلسلہ
Fri, 26 Feb , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت پاکستان حیدرآباد ریجن میں شخصیات سے ملاقات
کا سلسلہ ہواجس میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن اور ڈویژن ٹنڈو جام کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
ڈویژن ٹنڈو جام کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ ملکر شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں اجتماع میں
شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا نیز سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی
کی لیکچرار اسلامی بہن سے ملاقات کرکے انہیں
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفہ میں دیا۔